مزید خبریں

پروفیسر شبانہ افضل کے جواں سال بھائی کے بہیمانہ قتل کی پرزورمذمت کرتے ہیں‘سپلا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر پروفیسر منور عباس و دیگر رہنماؤں نے سپلا کراچی ریجن کی خاتون نائب صدر پروفیسر شبانہ افضل کے جواں سال بھائی محمد وسیم کے بہیمانہ قتل کی پر زور مذمت کرتے ہوئے حکومت سے قاتلوں کی جلد گرفتاری کا مطالبہ کیا اور لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہوئے مرحوم کی درجات کی بلندی کیلیے دعا کی۔