مزید خبریں

مدراس چوک گلزار ہجری پر فلائی اوور کی ضرورت ہے، صغیر صدیقی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) خادمین ملت پاکستان کے سیکرٹری جنرل صغیر علی صدیقی نے حکومت سندھ سے اپیل کی ہے کہ وہ مدراس چوک گلزار ہجری پر بڑھتے ہوئے ٹریفک اور مسلسل جام رہنے کا تدارک کرنے کے لیے فی الفور فلائی اوور کی تعمیرات کرنے کے احکامات جاری کریں۔