مزید خبریں

بھارت: نئے تعزیری قوانین پر ٹرک ڈرائیوروں کا احتجاج

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں نئے تعزیری قانون پر کمرشل گاڑیوں کے ڈرائیوروں نے سڑک بند کرکے احتجاج کیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق قانون کی نئی شق میں حادثات کا سبب بننے اور موقع سے فرار ہونے والے ڈرائیور کو 10سال قید اور 7لاکھ روپے جرمانہ کیا جائے گا۔