مزید خبریں

جنوبی کوریا:اپوزیشن رہنما پر سرعام چاقو حملہ

سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا کے اپوزیشن رہنما لی جائے میونگ بوسان چاقوحملے میں شدید زخمی ہوگئے،جب کہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا۔ لی جائے مجوزہ ہوائی اڈے کی جگہ کا دورہ کر رہے تھیکہ حملہ آور نے ان کی گردن میں چھرا گھونپ دیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ خون زیادہ بہ گیا ہے،تاہم زخم جان لیوا نہیں ہے۔