مزید خبریں

سونے کی قیمت میں 857 روپے کا اضافہ

کراچی (کامرس رپورٹر)ملک 10 گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد یہ ایک لاکھ89 ہزار 129 روپے کا ہوگیا۔خیال رہے کہ مئی 2023 میں فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت تاریخ کی بْلند ترین سطح 2 لاکھ 40 ہزار روپے اور 2 لاکھ 5 ہزار 761 روپے پر پہنچ گئی تھی۔