مزید خبریں

اُوپو اے78 ملک بھر میں دستیاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر )دنیا کے معروف موبائل فون برانڈ OPPO کی جانب سے نیا اسمارٹ فون OPPO A78 پاکستان بھر میں فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے۔ OPPO A78 الٹرا سلم ریٹرو ڈیزائن، ڈوئل سٹیریو سپیکرز اور ریئل ایچ ڈی ساؤنڈ 3.0 کرسٹل کلیئر ساؤنڈکے ساتھ آتاہے۔ فلیش چارج اور 5000mAh بیٹری کا حامل ہے جو اس قیمت میں تیز ترین چارجنگ کی رفتار فراہم کرتا ہے۔