مزید خبریں

ناصر صدیقی کی اہلیہ علیل

نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن کے بانی رکن، سیسی بچاؤ تحریک کے ممبر اور سندھ لیبر فیڈریشن کے رکن ناصر صدیقی کی اہلیہ کی طبیعت ناساز ہے اور وہ کراچی کے چیسٹ اسپتال میں آئی سی یو میں داخل ہیں۔ احباب سے ناصر صدیقی کی اہلیہ کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست ہے۔