مزید خبریں

Jamaat e islami

مرکزی مسلم لیگ کا امیدواروں کو فائنل کرنے کا سلسلہ جاری

کراچی(پ ر )پا کستان مرکزی مسلم لیگ کراچی کی جانب سے قومی و صوبا ئی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کو فائنل کر نے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے عام انتخابات 2024ء میں حصہ لینے کے خواہش مندامیدواروں کے انٹرویو کا سلسلہ جا ری ہے قومی و صوبا ئی حلقے جہاں ایک سے زائد امیدواروں نے درخواستیں جمع کرائی ہیں، ان کو انٹر ویو کے ذریعے شا رٹ لسٹ کیا جا ئیگا۔ پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے نائب صدر فیصل ندیم حلقہ این اے 235 سے امیدوار ہوں گے۔