مزید خبریں

Jamaat e islami

ـ567 سب انسپکٹرز کو اگلے عہدے پر ترقی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )567 سب انسپکٹرز کو اگلے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ رفعت مختار راجا کی محکمانہ ترقیوں کے عمل کی بابت رہنما ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے سب انسپکٹر سے انسپکٹر رینک پر ترقی کے 999 زیر غور کیسز میں سے 567 سب انسپکٹرز کو اگلے عہدوں پر ترقی دیدی گئی ہے۔