مزید خبریں

Jamaat e islami

نوارٹس فارما ایمپلائز یونین کے عہدیداران کا انتخاب

نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کی ملحقہ یونین نوارٹس فارما ایمپلائز یونین کا الیکشن 2023-25 زیر قیادت خالد خان کمپنی میں انعقاد ہوا۔ نومنتخب عہدیداران کو صدرخالدخان اور ان کی ٹیم نے مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر کمپنی ڈائریکٹرHR منیجر اورفنانس منیجر نے NLF کراچی کے صدر خالد خان اور ان کی ٹیم کو پھولوں کاگلدستہ پیش کیا۔ بعدازاں نوارٹس فارما ایمپلائز یونین کے نومنتخب عہدیداران سے خالد خان صدر NLF کراچی نے دفتر زون میں حلف لیا۔ حلف برداری تقریب کے موقع پر سینئر جوائنٹ سیکرٹری امیرروان بھی موجودتھے۔