مزید خبریں

Jamaat e islami

کراچی کا فلسطین مارچ 10دسمبر کو ہوگاNLFـ

این ایل ایف کراچی کی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس خالد خان کی زیر صدارت کراچی کے دفترمیں ہوا۔ مشاورت سے طے ہوا کہ سندھ کلچر ڈے پروگرام کی وجہ سے NLFکراچی فلسطین ریلی اگلے اتوار 10دسمبر کو ہوگی۔