مزید خبریں

Jamaat e islami

ہوکسٹ فارما میں حج قرعہ اندازی

ہوکسٹ فارما (سابقہ سنوفی ایونٹس) پاکستان لمیٹڈ میں ہونے والی حج قرعہ اندازی میں محمد فرقان اور منیر خان کے نام آئے ہیں۔ ان دونوں خوش نصیبوں کو سی بی اے یونین اور انتظامیہ کی طرف سے مبارک باد دی گئی۔