مزید خبریں

Jamaat e islami

سنجنٹا فارما میں حج و عمرہ قرعہ اندازی

سنجنٹا فارما کراچی میں حج اور عمرے کی قرعہ اندازی ہوئی۔ خوش نصیبوں میں حبیب اللہ، محمد ساجد، عباس اور سرفراز احمد شامل ہیں۔