مزید خبریں

کراچی کی دو احتساب عدالتوں میں ججز تعینات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کی دو احتساب عدالتوں میں ججز تعینات کردیے گئے وزارت قانون انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کردیے سیشن جج تسنیم سلطانہ کو احتساب عدالت نمبر ایک کی جج جبکہ سیشن جج شاہد پرویز میمن کو احتساب عدالت نمبر چار کا جج تعینات کیا گیا ،کراچی کی احتساب عدالتوں گزشتہ دو ہفتوں سے خالی تھیں ،کراچی کی احتساب عدالتوں میں دو سو سے زائد ریفرنس زیر سماعت ہیں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی، ڈاکٹر عاصم،شاہد خاقان عباسی و دیگر کے خلاف ریفرنس زیر سماعت ہیں۔