مزید خبریں

پولیس مقابلوں میں ایک ڈاکو ہلا ک

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں میں ایک ڈاکو ہلا ک ہوگیا دیگر مقابلوں اور چھا پوں کے دوران زخمیوں اور رینجر کے جعلی اہلکار سمیت 11ملزما ن کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی کراسنگ بھٹائی کالونی کے قریب فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا ،ڈاکو کی شناخت تاحال نہ ہوسکی ،ڈاکو کی لاش کو قانونی کاروائی کے بعد سرد خانے منتقل کر دیاگیا ۔