مزید خبریں

Jamaat e islami

پنجاب کے اسکولوں میں موسم سرماکی تعطیلات کااعلان

 

لاہور(نمائندہ جسارت)پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم کی سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق صوبے کیا سکولوں میں 18 دسمبر 2023 سے 01 جنوری 2024 تک سردیوں کی چھٹیاں ہوں گی۔محکمہ تعلیم کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔