مزید خبریں

Jamaat e islami

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی مستقلی جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 4 دسمبر کو طلب

اسلام آباد (آن لائن) عدالت عظمیٰ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 4 دسمبر کو طلب کرلیا۔ اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عقیل احمد عباسی کی مستقلی پر غور ہوگا۔