مزید خبریں

راشد نسیم آج این ایل ایف کی تربیتی نشست سے خطاب کریں گے

لاہور( نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم جمعہ کو بعدازمغرب منصورہ آڈیٹوریم لاہور میں نیشنل لیبر فیڈریشن کی مرکزی تربیت گاہ سے ’’اسلامی حکومت کیوں اور کیسے‘‘ کے موضوع پر خطاب کریں گے۔