مزید خبریں

سکھر،پولیس مقابلہ ،ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

سکھر( نمائند ہ جسارت)تھانہ سائیٹ کی حدود لیبر کالونی کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد دو فرار، ایس ایس پی سکھر عرفان سموں کے مطابق زخمی ڈاکو اسنیچنگ چوری ڈکیتی پولیس مقابلوں سمیت متعدد سنگین وارداتوں مقدمات میں مطلوب تھا، گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت آصف علی کے نام سے ہوئی ہے، زمی ڈاکو کے قبضے سے پستول میگزین اور گولیاں برآمد کی گئیں ہیں۔