مزید خبریں

ڈی آئی جی سکھر نے پوسٹنگ کرنے سے متعلق تحریری حکم جاری کردیا

سکھر (نمائندہ جسارت) ڈی آئی جی سکھر عبدالحمید کھوسہ نے سکھر رینج کے تینوں اضلاع سکھر ،خیرپور اور گھوٹکی کے ایس ایس پی صاحبان کو اے ایس آئی اور ہیڈ کانسٹیبل کو ایس ایچ اوز یا پولیس کانسٹیبل کو تھانہ جات پر ہیڈ محرر تعینات کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے ہی اضلاع کے ڈومیسائل (ہوم ڈسٹرکٹ) رکھنے والوں کی پوسٹنگ نہ کرنے سے متعلق تحریری حکم جاری کیا ہے۔