مزید خبریں

نگراں وزیر خارجہ او آئی سی وزارتی اجلاس میں آج شرکت کریں گے

اسلام آباد(آن لائن)نگراں وزیر خارجہ او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ہنگامی وزارتی اجلاس میں شرکت کریں گے، وزارتی اجلاس میں اپنے بیان میں وزیر خارجہ جیلانی غزہ کی سنگین انسانی صورتحال پر پاکستان کے شدید تحفظات پیش کریں گے۔