مزید خبریں

چینلز کو مریم نواز کے جلسوں کی کوریج کی اجازت نہیں دی جائیگی

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے مریم نواز کے جلسوں میٹنگز اور مختلف مقامات کے دوروں کے دوران میڈیا کوریج کروانے کی پالیسی تبدیل کرتے ہوئے طے کیا ہے کہ ائندہ مریم نواز کی تمام میڈیا کوریج مسلم لیگ نون کا آفیشل میڈیا کرے گا ، علاوہ ازیں کسی ٹی وی چینل اور کسی یوٹیوبر کو مریم نواز کے ایونٹ کی کوریج کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور مسلم لیگ (ن) کا میڈیا سیل مریم نواز کی میڈیا کوریج کی فوٹیج ریلیز کیا کرے گا۔