بنکاک(انٹرنیشنل ڈیسک) تھائی لینڈ کے دارالحکومت میں واقع شاپنگ مال میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ شاپنگ مال میں فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی اور لوگ ایک دوسرے کو قدموں تلے کچلنے لگے۔ پولیس نے مسلح ملزم کو حراست میں لے لیا جس کی عمر صرف 14 سال اور شناخت سیام پیراگون کے نام سے ہوئی ہے ۔