مزید خبریں

بھارت: سرکاری اسپتال میں 31ہلاکتوں پر کھلبلی

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے سرکاری اسپتال میں 48گھنٹوں میں 31 افراد کی موت نے ریاست میں ہلچل مچا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سرکاری اسپتال شنکر راؤ چون میں 2دنوں میں 31اموات پر راہول گاندھی، شرد پوار سمیت اپوزیشن رہنماؤں نے ریاست کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے پر تنقید کی اور واقعے کو قتل قرار دے دیا۔واضح رہے کہ مرنے والوں میں 12 شیر خوار بچے بھی شامل ہیں۔