مزید خبریں

سی سی ٹی وی کیمرے ملزمان کی گرفتاری میں مددگارہیں، عاصم قائم خانی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ڈی آئی جی پی زون ویسٹ عاصم قائم خانی نے نارتھ کراچی ٹریڈ اینڈ انڈسٹری ایسوسی ایشن و FB انڈسٹریل ایریا انڈسٹری ایسوسی ایشن کے نمائندوں، کیمونٹی پولیسنگ کراچی کے سربراہ مراد سوہنی اور گلبرگ کے رہائشیوں سے ملاقات کی۔اجلاس میں SSP ڈسٹرکٹ سینٹرل ، ASP نارتھ ناظم آباد ، SDPO ایف بی ایریا، SDPO نیو کراچی انڈسٹریل ایریا ، SHO گلبرگ ، ایف بی ایریا ، سمن آباد اور SHO نیو کراچی انڈسٹریل ایریا نے بھی شرکت کی۔