مزید خبریں

جسٹس عرفان سعادت نے قائمقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لے لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سینئر جج جسٹس عقیل احمد عباسی نے قائمقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عرفان سعادت سے حلف لیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس احمد علی ایم شیخ اپنے عہدے کی مدت مکمل ہونے پر2 اکتوبر کو ریٹائرڈ ہوچکے ہیں۔