سعودی عرب میں مقیم معروف کاروباری حضرات جن میں سردار محمد اقبال یوسف، مسعود اے پوری۔ چوہدری شفقت محمود۔ چوہدری افضل جٹ۔ چوہدری خالد رشید، امیر محمد خان، جہانگیر خان، سید مسرت خلیل، راجہ شعیب الطاف، وقاص عنایت اللہ، ملک منظورحسین اعوان، مہرعبدل الخالق لک، چوہدری نور آرائیں، سردار اشفاق حسین۔ انجینرسجاد حسین، چوہدری خالد چیمہ، چوہدری امجد گجر۔ جمشید جمی اوراعجاز بشیر کے علاوہ کئی دوسرے حضرات سعودی عرب میں بہت خوش ہیں اور کہتے ہیں کہ اسلام اور امت مسلمہ کے لئے سعودی عرب کی خدمات قابل قدر ہیں ساری دنیا سے زیادہ امن و سکون سعودی عرب میں ہے اورقومی دن پر سعودی بھائیوں کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔