مزید خبریں

بہترین چٹنی

یہ ایک سادہ سی چٹنی ھے۔ جس کی وجہ سے آپ اور آپ کے گھر والے، بہت ساری بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔
ادرک، لہسن، پودینہ، اناردانہ یہ برابر مقدار میں لیں
ادرک، لہسن، پودینہ، اناردانہ دنیا میں خون کو پتلا کرنے کی اس سے اچھی کوئی اور دوائی نہیں اور
گلٹیوں کو ختم کرنے کی، ٹیومر کو ختم کرنے کی، واللہ اس سے اچھی دوائی آپ کے گھر میں ھو ھی نہیں سکتی۔
ادرک، لہسن، پودینہ، اناردانہ برابر مقدار میں، حسبِ ذائقہ سبز مرچ اور کالی مرچ رگڑ کر چَٹنی بنا لو
یہ چَٹنی ھر کھانے کے ساتھ ایک ٹی اسپون صبح، دوپہر، شام کھائیں۔
بلڈ پریشر شوگر جوڑوں کا درد گیس قبض سب کے لیے بہترین ہے ۔