مزید خبریں

خوبصورت گھنے اور لمبے بال

عورت کی خوبصورتی اس کے سر سے یعنی لمبے بالوں سے شروع ہوتی ہے۔
جو بہت آسان اور سستا نسخہ ہے ۔
اجزا
1کڑی پتا ایک عدد جو ایک چھوٹی سی شاخ پر لگے ہوتے ہیں
2 میتھی دانہ آدھا چمچ
3, 4 عدد لونگ
4 ; 100 گرام زیتون یا ناریل کا تیل
ترکیب ;
تینوں اشیاء کو گرائنڈر میں پیس لیں ۔ایک کنٹینر یا چھوٹی کھلی منہ کی بوتل میں ڈالیں 100 گرام ناریل یا زیتون کا تیل اس میں شامل کریں ۔ایک دن اسے بوتل میں رہنےدیں ۔
نہانے سے چند گھنٹے پہلےب آئل لگائیں ۔اور بعد میں سر دھو لیں
چند مہینوں میں آپ نمایاں فرق دیکھیں گے