مزید خبریں

اوقات نماز

اشتہار

اشتہار

روس یوکرین جنگ :پاکستان کاغیرجانبداررہنے کاعزم

اسلام آباد(صباح نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ روس یوکرین معاملے میں پاکستان بالکل غیر جانبدار ہے۔انٹرسیپٹ کی حالیہ ا سٹوری پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے انٹر سیپٹ کی اسٹوری کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دے دیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے
مطابق انٹر سیپٹ نے الزام لگایا کہ پاکستان نے آئی ایم ایف بیل آوٹ پیکج لینے کے لیے یوکرین کو ہتھیار فروخت کیے۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان یوکرین اور روس کے معاملے میں غیر جانبداری کی سخت پالیسی پر گامزن ہے۔