مزید خبریں

راشد نسیم آج حیدرآباد کادورہ کریں گے

 

لاہور( نمائندہ جسارت ) نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم اتوار کو حیدرآباد میں الخدمت فائونڈیشن کے مختلف منصوبوں کا دورہ کریں اور ذمہ داران سے تبادلہ خیال ہو گا۔ وہ جماعت اسلامی کی مقامی قیادت اور کارکنان سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔