مزید خبریں

خبرغم

سعودی عرب کے مشرقی صوبہ کے شہر کے معروف صحافی مرزا ریاض بیگ بیوروچیف اج تک نیوز کے چچا مرزا اعظم صاحب رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے قبر کی منزلیں اسان فرمائے اور اہل خانہ کو صبر وجمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین ان کی تدفین جہلم کے ابای گاون میں کی گی۔