مزید خبریں

سکھر: مقتول تاجر حماد کا قاتل اُسامہ عدالت میں پیش

سکھر (نمائندہ جسارت) شہر میں دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کا معاملہ، پولیس نے مقتول تاجر حماد کے قاتل اُسامہ کو عدالت میں پیش کر دیا، ملزم کو کنزیومر کورٹ کی جج روبینہ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔