مزید خبریں

حافظ نعیم الرحمن ودیگر کا آصف تنولی کی ہمشیرہ کے انتقال پراظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن،نائب امیر کراچی و انچارج میڈیا سیل ڈاکٹر اسامہ رضی، سیکرٹری اطلاعات زاہد عسکری نے سینئر صحافی آصف تنولی کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے مغفرت،لواحقین وپسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔