مزید خبریں

ملکی تجارتی خسارے میں 40.59 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد (آن لائن) ملکی تجارتی خسارے میں بڑی کمی سامنے آگئی، رواں مالی سال کے11 ماہ میں تجارتی خسارے میں 40.59 فیصد کی کمی ہوئی، رواں مالی سال 32 ارب ڈالر کی برآمدات کا ہدف حاصل کرنا بھی مشکل ہو گیا، ادارہ شماریات نے بیرونی تجارت کے اعداد و شمار جاری کردیے، ادارہ شماریات کے مطابق 11 ماہ میں برآمدات میں بھی 12.14 فیصد کی کمی ہوئی۔