مزید خبریں

وزیر اعظم کل خارجہ پالیسی پر قومی اسمبلی کو اعتماد میں لیں گے

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کل قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے جس میں وہ اپنی حکومت کے خارجہ پالیسی اقدامات بارے اہم اعلان کریں گے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب
کے دوران وزیرا عظم گزشتہ روز ایرانی صدر اور دیگر رہنمائوں سے ہونے والی ملاقاتوں اور اہم پیشرفتوں کے بارے میں بھی اعتماد لیں گے ۔