مزید خبریں

الیکشن وقت پر نہ ہوئے تو توہین عدالت ہوگی، شاہ محمود قریشی

لاہور (آن لائن) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ الیکشن وقت پر نہ ہوئے تو توہین عدالت ہوگی، عوام 22 مارچ کے جلسے میں بھرپور شرکت کریں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پوری قوم دیکھ رہی ہے کہ اسلام آباد پولیس نے رات گئے تحریک انصاف کے رہنماﺅں کے گھروں پر چھاپے مارے، آپ نے کبھی تاریخ میں سرچ وارنٹ کی ایسی تعمیل دیکھی ہے؟ گھروں کے