مزید خبریں

مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

 

لاہور (نمائندہ جسارت) مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آگنائزر مریم نواز کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔مریم نواز کے خلاف درخواست رانا شاہد ایڈووکیٹ نے دائر کی ۔ درخواست گزار نے موقف پیش کیا کہ سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر ن لیگ کی عدلیہ مخالف بیان بازی پرتوہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔