مزید خبریں

اسلام آباد:چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک، ترک سفیر ڈاکٹر مہمت پیکاسی زلزلہ متاثرین کیلیے امدادی پیکیج کے حوالے سے این ای او سی کے خصوصی جائزہ اجلاس میں شریک ہیں