مزید خبریں

دہشت گردی دشمنوں کی مسلط کردہ غیر اعلانیہ جنگ ہے، سعید بیگ

کراچی (این این آئی) پاک امن ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئرمین سعید احمدبیگ نے سانحہء پشاور پولیس لائن جامع مسجدمیں میںدرجنوں نما ز یوںکی المناک شہادت کے دل سوزواقعے پرانتہائی دکھ ا ورغم کااظہارکرتے ہوئے اسے اسلام اورملک دشمنوںکی کارستانی قراردیاہے۔و ہ اپنے دفتر پاک امن سیکرٹریٹ پر تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے تھے۔انہوںنے کہا کہ وطن عزیزمیںپے درپے ہونیوالی دہشتگردی درحقیقت ملک دشمن طاقتوںکی طرف سے مسلط کردہ غیراعلانیہ جنگ ہے۔