مزید خبریں

دہشت گرد نے گرفتاری سے بچنے کے لیے خودکشی کرلی

خانیوال ( آن لائن ) خانیوال میں انٹیلی جنس ادارے کے ڈائریکٹر اور انسپکٹر کو شہید کرنے والے دہشت گرد عمر نیازی نے گرفتاری کے ڈر سے خودکشی کرلی ۔سی ٹی ڈی ذرایع کے مطابق دہشت گرد عمر نیازی نے تھل کے علاقے میں اسنیپ چیکنگ کے دوران خود کو گولی ماری ہے۔