مزید خبریں

سکھر ،پروگریسو پینل کامیاب

سکھر( نمائندہ جسارت) سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سکھر 2023 کے انتخابات میں پروگریسو پینل کی جانب سے صدر قربان ملانو ، جنرل سیکرٹری ارشاد احمد دھاریجو، نائب صدر شفیع محمد بنگو سمیت تمام امیدوار بلا مقابلہ کامیاب ہوگئے،وکلا برادری نے مبارکباد پیش کرتے توقع کا اظہار کیا ہے کہ منتخب عہدیداران بار بنچ کے ساتھ مل کر عدلیہ کو کامیابی ملے گی، معاشرے کی بہتری اور فلاح و بہبود کے لیے کردار ادا کریں گے ۔