مزید خبریں

خصوصی تجارتی سرگرمیوںکے لیے خنجراب سرحد کھول دی گئی

ہنزہ( آن لائن ) پاک چین سرحد خنجراب کو خصوصی تجارتی سرگرمیوں کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا۔سرحد کو کھولنے کے بعد پہلے مرحلے چین سے 11 کنٹینرز پاکستان پہنچ گئے۔ چین سے دس روز میں 250 کنٹینرز کا سامان سوست پہنچے گا۔کورونا کے باعث تجارتی سرگرمیاں معطل ہو گئیں تھیں جنہیں اب بحال کیا گیا ہے۔