مزید خبریں

قمر جاوید باجوہ کا فیملی ڈیٹا لیک کیس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد (آن لائن) ضلعی عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کی فیملی کا ڈیٹا لیک ہونے کے کیس کی سماعت کی۔ سماعت آئندہ تاریخ پیشی 17 فروری تک ملتوی کردی۔ ایف آئی اے کی جانب سے چالان جمع نہیں کرایا گیا۔ صحافی شاہد اسلم عدالت پیش ہوئے۔