مزید خبریں

سینیٹ کا اجلاس آج قومی اسمبلی کا کل ہوگا

 

اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹ کا اجلاس آج(پیر کو) جب کہ قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا۔ سینیٹ کے اجلاس کا 28نکاتی ایجنڈاجاری کیا گیا ہے اجلاس سہہ پہر تین بجے ہوگا جب کہ قومی اسمبلی کا اجلاس اگلے روزشام پانچ بجے ہوگا قومی اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے ارکان کی پارلیمینٹ ہاؤس آمد کا امکان ہے ۔