مزید خبریں

نورالہادی انتقال کرگئے

NILAT کے سابق ڈائریکٹر جنرل نور الہادی رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔ مزدور رہنما شفیق غوری، اسحاق فاروقی، اسرار ایوبی، قاضی سراج اور دیگر نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔