مزید خبریں

سکھر: اسداللہ بھٹو کی پیرغلام حسین شاہ کے انتقال پر بیٹے سے تعزیت

سکھر (نمائندہ جسارت) نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان، سابق رکن قومی اسمبلی اسداللہ بھٹو نے وفدکے ساتھ پیر آف قمبر مرحوم پیرغلام حسین شاہ کے انتقال پر ان کے بیٹے اور گدی نشین پیر عطاء اللہ شاہ سے اظہار افسوس و تعزیت کیا۔ وفد میں صوبائی جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ، ڈپٹی سیکرٹری مولانا حزب اللہ جکھرو، عبدالحفیظ بجارانی، ریلوے پریم یونین کے سیکرٹری جنرل خیر محمد تنیو،قاری ابو زبیر جکھرو، ڈاکٹر نبی ڈنو بلیدی بھی شامل تھے۔