مزید خبریں

حب :سینئر صحافی خضر طارق کے کزن کے انتقال پر فاتحہ خوانی

حب (نمائندہ جسارت) سینئر صحافی خضر طارق کے کزن کے انتقال پر سینئر صحافیوں نے فاتحہ خوانی کی۔ لال محمد برفت، عاشق بلوچ، روزنامہ جسارت نیوز حب کے نمائندے میر عبدالحمید، فدا حسین مگسی،محبوب شاہوانی، قادر بخش سیاں،شاہد حسین سیاں، الیاس جمیل کمبوہ،صفی اللہ شاہ بخاری،حسنین لاسی،راؤ اختر، نواز بلوچ،فرحان علی بھنگر،زاہد شاہ بخاری،آغا غلام رسول بخش نوشیروانی،غلام رسول بلوچ، یعقوب ساسولی، عبدالغنی رند،لاڈلا نوید رند،احمد خان مگسی، محیب مگسی سمیت و دیگر مختلف قبائل کی شخصیات، رپورٹرز نے پریس کلب میں تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔