مزید خبریں

برطانیہ : 300 سال پرانی سڑک کا نام تبدیل

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں مقامی اور میونسپل حکام کو شمالی لندن کی ایک مرکزی سڑک کا نام تبدیل کرنے پر مجبور ہونا پڑا ۔ یہ سڑک 300 سال سے بھی زیادہ پرانی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس سڑک کے نام سے نسل پرستی کا مفہوم ظاہر ہورہا تھا۔