مزید خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں7دن بڑھانے کا حکم دے دیا

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے باعث اسکولوں اور کالجوں کی چھٹیاں مزید7 دن بڑھانے کا حکم دے دیا۔منگل کو لاہور ہائیکورٹ میںا سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی ۔